نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
دہشت گرادنہ حملے کے بعد ایک بار پھر یورپ میں داعش دہشت گرد گروہ کی سرگرمیوں میں اضافے پر دنیا کی توجہ مرکوز ہو گئ ہے۔ الوقت - برسلز کے دہشت گرادنہ حملے کے بعد ایک بار پھر یورپ میں داعش دہشت گرد گروہ کی سرگرمیوں میں اضافے پر دنیا کی توجہ مرکوز ہو گئ ہے۔
درایں اثنا اس گروہ کے حملے کی توا ...
دہشت گردوں میں سے 15 کا تعلق سعودی عرب سے تھا۔
قابل توجہ بات یہ ہے کہ گیارہ ستمبر کے دہشت گرادنہ واقع میں سعودی عرب کے ملوث ہونے کا موضوع، یمن کے بے گناہ عوام کے خلاف جنگ، شام اور عراق میں مداخلت اور دہشت گرد گروہوں کی کھلی مالی اور اسلحہ جاتی حمایت اور گزشتہ سال سانحہ منا میں سعودی عرب کے ح ...